• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال یاسین نے فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کاجائزہ لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے مختلف علاقوں میں فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کے عمل کا جائزہ لیا،اعظم گارڈن، اتفاق ٹاؤن اور اتحاد کالونی کے علاقوں میں فلٹریشن پلانٹس کے دورہ کیے۔
لاہور سے مزید