• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید قرباں عظیم قربانی، ایثار، اطاعت کا درس دیتی ہے،جاوید قصوری

لاہور(نیوز رپورٹر) محمد جاوید قصوری نے قوم کوعیدالاضحی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید قرباں صرف خوشی اور مسرت کا تہوار نہیں بلکہ یہ عظیم قربانی، ایثار، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا پیغام بھی دیتی ہے۔ سنتِ ابراہیمیؑ ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے سامنے ہر خواہش، مفاد اور قربانی کو سچ سمجھتے ہوئے اس کے راستے میں ثابت قدم رہا جائے۔
لاہور سے مزید