لاہور( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود نے گوجرانولہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ عظمت محمود نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں کی عیادت بھی کی۔ ایم ایس و دیگر نے سیکرٹری صحت کو طبی سہولیات بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔