• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عثمان غنیؓ شرم و حیا کا پیکر تھے، راؤ جاوید اقبال

ملتان(سٹاف رپورٹر) سنی علما کونسل جنوبی پنجاب کے صدر راؤ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سیدناعثمان ؓوہ خوش نصیب انسان ہیں کہ جن کے نکاح میں نبی کریم ؐ کی دوصاحبزادیاں آ ئیں ،حضرت عثمان ؓشرم و حیا کا پیکر تھے، اس موقع سیکرٹری اطلاعات جنوبی پنجاب مولاناخالد محمود ارشد اور ضلع ملتان کے صدر خواجہ شبیر احمد نے کہا کہ حضرت عثمان غنی ؓکے آج بھی مدینہ منورہ میں بینک میں اکاؤنٹ ہے جو فلاحی کاموں کے لیے مختص ہے۔ 
ملتان سے مزید