• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے ملتان زون کے چھاپے خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے چھاپہ مار کارروائیوں میں خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت اجمل، الطاف حسین، عابد حسین اور حرا نور کے نام سے ہوئی ،ملزمان کو بہاولپور، بہاولنگر، ملتان اور لودھراں کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا،ملزمان نے شہریوں سے بیرون ملک بھجوانے ملازمت کے لیےلاکھوں روپے وصول کئے تھے، لیکن بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے اور روپوش ہوگئے۔
ملتان سے مزید