• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولنگ پولیس نے 4اشتہاریوں سمیت 9ملزموں کو گرفتارکرلیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی نے چاراشتہاریوں سمیت 9ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ پٹرولنگ پوسٹ گھیلاں کلاں سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اختر حسین اور انکی ٹیم نے دورانِ چیکنگ 12 بور رائفل برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا، پٹرولنگ پوسٹ کوٹکے ، قائداعظم کالونی ، ڈھرنال ،پڑھال ، 22 میل اور شاہ خاکی سے دورانِ چیکنگ مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرمان اور 4 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید