• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائے خربوزہ میں شراب فیکٹری پکڑی گئی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تھانہ سنگجانی کے علاقے سے 650بوتلیں شراب برآمد کر کے دو ملزمان گرفتار کر لئے ، جن میں دانش شمشاد اور ارشد شہزاد شامل ہیں ۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ملزمان نےسرائے خربوزہ میں فیملی کی آڑ میں مکان کرائے پر لے کر جعلی شراب کی فیکٹری لگائی ہوئی تھی ، چین آف سپلائی پر تفتیش جاری ہے ۔
اسلام آباد سے مزید