• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کش بجٹ مسترد، ایپکا ملی لیبر فیڈریشن و دیگر کا احتجاج

لاہور(خبرنگار) ایپکا پنجاب، پاکستان ملی لیبر فیڈریشن، اگیگا، پنجاب ٹیچرز یونین اور دیگر مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایپکا پنجاب کے صدر شفقت رسول و دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرکاری اداروں، خصوصاً اسکولوں اور اسپتالوں کی نجکاری کا عمل فوری طور پر روکا جائے۔
لاہور سے مزید