• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھیک مانگنے کے الزام میں17افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے بھیک مانگنے کے الزام میں17افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔دہلی گیٹ پولیس نے  خرم ،شہباز علی دولت گیٹ پولیس نے  عثمان غنی لوہاری گیٹ پولیس نےمختیار حسین ،محمد رفیق بوہڑ گیٹ پولیس نے  فیض بخش ، الیاس ،جلیل آباد پولیس نے رضوان مظفر آباد پولیس نے  عبداللطیف ،سلیم ،شہزاد ،وزیر احمد ،عبدالروف قطب پور پولیس نے  یوسف ممتاز آباد پولیس نے کلیم ،عدنان ،محمد بلال کو بھیک مانگتے ہوئےگرفتار کیا ۔
ملتان سے مزید