• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے موقع دیا تو الیکشن میں کامیاب ہو کر علاقے کی خدمت کرونگا، مرزا آصف

ملتان (سٹاف رپورٹر) وہاڑی روڈ 19 کسی کے مسلم لیگ ن کے رہنما و سماجی کارکن مرزا محمد آصف نےکہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کے نئے ریکارڈز قائم کر دیےہیں، عبدالغفار ڈوگر نے ملتان کے ترقیاتی کاموں میں اہم کردار ادا کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر پارٹی نے مجھے بلدیاتی الیکشن میں الیکشن لڑنے کا موقع دیا تو میں کامیاب ہو کر علاقہ کی خدمت کروں گا۔
ملتان سے مزید