ملتان ( سٹاف رپورٹر) بستی ملوک کے علاقے زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے دو بچے زخمی ہوگئے نشتر ہسپتال منتقل ۔ 18ایم آردنیا پور روڑ زیر تعمیر مکان کی چھت کی دیوار گرنے سے نیچے کھیلتے ہوئے دو بچے 9سالہ ذیشان اور 6سالہ احمد زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال ٹو منتقل کیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔