• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) کوتوالی کے علاقے سے نامعلوم چور شہری کی کار لے اڑے ،اطلاع پر پولیس مصروف کارروائی ،فدا حسین نے پولیس کو اطلاع دی کہ اپنی کار نمبری 16/DG مہران ویمن یونیورسٹی کے قریب پارک کرکے کچہری چلا گیا واپس آیا تو کار موجود نہ تھی جسے نامعلوم چور لے اڑے اطلاع پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے نامعلوم چوروں کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید