• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کا بجٹ ہندسوں کے ہیر پھیر سے زیادہ کچھ نہیں،ڈاکٹر صفدر ہاشمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکمران اپنی عیاشیاں ختم کریں ،عوام کو ریلیف دیں، پنجاب کا بجٹ ہندسوں کے ہیر پھیر سے زیادہ کچھ نہیں،  ظالم اشرافیہ ، جاگیر دار  اور سرمایہ دار خاندان پاکستان پر مسلط ہیں، ان خیالات کا اظہار رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر صفدر ہاشمی اور میاں آصف اخوانی نے اپنے ردعمل میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے شعبہ تعلیم،صحت اور زراعت کا ستیا ناس کر دیا ہے، پنجاب کا کسان پریشان ہے، ڈاکٹر محرومیوں کا شکار  اور استاد آئے روز احتجاج پر مجبور ہیں۔
ملتان سے مزید