• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسقط سے آنے والےمسافر کی ایئر پورٹ پر طبیعت خراب ہو گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) مسقط سے آنے والی فلائٹ میں سوار مسافر کی ایئر پورٹ پر طبیعت خراب ہوگئی، نشتر ہسپتال منتقل، نجی ایئر لائن کی پرواز OV 537مسقط سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایک مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے کی شناخت خالد محمود کے نام سے ہوئی ۔
ملتان سے مزید