• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر میپکو کرنل (ر) وقاراحمد کے کنٹریکٹ میں 3سال کی توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے ڈائریکٹر (سیکیورٹی اینڈ ویجیلنس) میپکو کرنل (ر) وقاراحمد کے کنٹریکٹ پیریڈ میں 3سال کی توسیع کردی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر ایم میپکو کی جانب سے جاری ہونے والے آفس آرڈر کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے ڈائریکٹر (سیکیورٹی اینڈ ویجیلنس) میپکوکی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید