• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ماک ایکسرسائز کا انعقاد

ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس اور دیگر حساس اداروں کی جانب سے شاہ شمس دربار میں ماک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا،موک ایکسرسائز میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، محافظ اسکواڈ، سپیشل برانچ، سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ، ریسکیو 1122، فرانزک اور دیگر حساس اداروں نے شرکت کی،موک ایکسرسائز دہشت گردی یا کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کی گئی۔
ملتان سے مزید