• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس کے حوالے سےضلعی بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کااجلاس

راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے)کرسمس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ضلعی بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کااجلاس ڈی سی آفس میں ہوا۔اجلاس میں پولیس، سیکیورٹی اداروں، مختلف مذاہب کے نمائندگان اور تاجروں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی، لائٹنگ، بجلی کی فراہمی اور مسیحی برادری کی مذہبی سرگرمیوں کے لیے ضروری سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید