• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت 1595 روپے کم ہوگئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت  میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ  سونے کی قیمت 1595 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 1368 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہوگئی۔

اسی طرح سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 3356 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید