• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امرپورہ میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) امرپورہ میں فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے ، تھانہ وارث خان کو شجاع ظفر قریشی نے بتایاکہ گھر میں موجود تھا کہ اطلاع ملی کہ احتشام علی کو کچھ لڑکے زبر دستی اسلحہ کی نوک پر لے گئے ہیں جس کو چھڑوانے کے لئے میں معہ احسن جاوید ، عادل قریشی اور چند معززین محلہ نیو امر پورہ نزد کوثر مسجد پہنچے تو راجہ حماد اور ارسلان دونوں مسلح پسٹل معہ دو نامعلوم موقع پر موجود تھے ہم نے احتشام علی کے متعلق پوچھا تو وہ طیش میں آ گئے۔
اسلام آباد سے مزید