راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) سابق وزیر اعظم و چیئر پرسن پاکستان پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کی تقریب نیوکٹاریاں میں چوہدری افتخار احمد کے زیر اہتمام ہوئی ۔ مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اورڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضاتھے۔ تقریب میں را جہ کامران حسین، عامر فدا پراچہ، خالد نواز بوبی، چوہدری اسد پرویز سمیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا۔