• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، ایف بی آر نے گریڈ 19افسر کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو تعینات کر دیا

اسلام آباد (رپورٹ :حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے نوٹیفکیشن نمبر *1376-IR-I/2025* کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 کے افسر *بہادر شیر آفریدی* کو، جو اس وقت ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں تعیناتی کے منتظر تھے، فوری طور پر *ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو، ریجنل ٹیکس آفس پشاور* تعینات کر دیا ہے۔ یہ تقرری فوری طور پر مؤثر ہے اور تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔یہ نوٹیفکیشن *چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لانگریال کی منظوری* سے جاری کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید