• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجر خان، مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی ،گوجرخان( سٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ) گوجر خان کے نواح میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا،ڈھوک نیلم مانکیالہ سکھو روڈ روڈ پر ایک شخص کنوئیں میں گر گیا جبکہ اسے نکالنے کے لیے جانے والا ایک شخص بھی کنویں میں پھنس گیا،ریسکیو ٹیموں نے دونوں کو باہر نکال لیا تا ہم پہلے گرنے والا 45 سالہ محمد اخلاق دوران علاج دم توڑ گیا جبکہ کنوئیں سے زندہ ریسکیو کئے گئے 42 سالہ شخص عدیل کی
اسلام آباد سے مزید