• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی چنیوٹ اسپتال کے قریب چار ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ وہاں موجود شہریوں نے دو ڈاکوئوں کو قابو کر لیا اور شدید تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق پکڑے گئے ملزمان اسماعیل اور احسان اللہ سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید