• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس اداروں کی جانب سے شیر شاہ آئل ڈپو پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر) حساس اداروں کی جانب سے شیر شاہ آئل ڈپو پر موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا،حسا س اداروں کی جانب سے ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے شیر شاہ آئل ڈپو پر موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، موک ایکسرسائز میں شریک جوانوں نے فرضی مشقیں کرتے ہوئے اپنے ہدف کو کامیابی سے پورا کیا،ایکسرسائز میں حسا س اداروں کے ہمراہ بم سکواڈ ، پولیس ،محافظ سکواڈ ،ڈولفن سکواڈ اور ریسکیو 1122سمیت دیگر ادارے موجود تھے ۔
ملتان سے مزید