• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سرائوں سے ناروا سلوک پر اے ایس آئی اور کانسٹیبل معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر) خواجہ سراؤں اور پولیس کے درمیان جھگڑےکا معاملہ، اے ایس آئی عطااللہ نیازی اور کانسٹیبل سعیداحمد کو خواجہ سراؤں سے نا روا سلوک کرنے پر معطل اور سخت محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید