• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر نے دیگر افراد کو بلواکر ساتھی کو تشدد کرکے زخمی کردیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کے علاقے پیر غائب بستی میں ٹک ٹاکر شیل میل انمول ہمراہ عبدالروف، محمد شہزاد اور محمد شہباز کے وڈیو شوٹ کررہی تھی کہ وڈیو شوٹ کے دوران شہزاد اور شہباز سے تلخ کلامی ہوگئی شی میل نے اپنے دیگر افراد کو بلواکر شہزاد اور شہباز پر بیمانہ تشدد کا نشانہ بنوایا جس کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہوگئے ، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو شی میل نے مبینہ زیادتی کی کال چلادی پولیس نے شی میل کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا
ملتان سے مزید