• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ویمن یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ویمن یونیورسٹی ملتان کی قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا ،ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور نے 3جون کو استعفی دیاتھا جو ابھی زیر غور تھا کہ 22جون کوان کاانتقال ہوگیا۔یہ چارج مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی یا ان کی پرووائس چانسلر شپ تک برقرار رہے گا۔
ملتان سے مزید