• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع آباد ،9سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والا شخص مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) سٹی شجاع آباد کے علاقے 9سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والا اوباش علاقہ مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے ۔پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ذیشان ٹاون کا رہائشی علیان گھر کے باہر بکریاں چرارہا تھا کہ اوباش ملزم رمضان نے مبینہ زیادتی کی کوشش کی ،بچے کے شور شرابہ پر علاقہ مکین جمع ہوگئے اور خوب دھلائی کے بعد ملزم کو حوالہ پولیس کردیا ۔
ملتان سے مزید