• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے ایس ایم جی گن کی گولی برآمد کرلی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ پر سرچنگ کے دوران اے ایس ایف نے ایس ایم جی گن کی گولی برآمد کرلی ۔اے ایس ایف نے ایئر پورٹ کے سٹینڈ پر موجود گاڑیوں کی سرچنگ کی گئی تو گاڑی نمبر AHX-330سے ایک گولی ایس ایم جی گن کی برآمد کرلی جس کے ڈرائیور غلام مصطفی کو گرفتار کرلیا اے ایس ایف کے مطابق ڈرائیور نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے تحریری معافی نامہ دیا جس کے بعد ڈرائیور کو گھر روانہ کردیا گیا۔
ملتان سے مزید