• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد حسین کوڈی ای او ایلمینٹری(مردانہ) ملتان کا اضافی چارج دے دیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نےگریڈ19کے پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول غازی پور جلالپور پیروالا خالد حسین کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرایلمنٹری(مردانہ) ملتان کا اضافی چارج دے دیا ہے۔
ملتان سے مزید