• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کو اشیاء یا خدمات / انفرادی شخص کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اختیار

اسلام آباد(تنویرہاشمی)، فنانس بل کےتحت وفاقی حکومت کو نوٹیفکیشن کےذریعے کسی بھی ملک ، کسی بھی طرح کی اشیاء یا خدمات اور انفرادی شخص کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اختیار دے دیاگیا ہے فنانس بل میں میں آن لائن شاپنگ ، ڈیجیٹل خریداری پر اشیاء کی قیمت پر 2فیصد ٹیکس عائد ہوگا،3اداروں کو چھوٹ ، وفاقی حکومت ایسی کسی صورت کو مناسب سمجھتے ہوئے یہ استثنی ٰ دے سکی گی ، فنانس بل میں پاکستان میں آن لائن شاپنگ ، ڈیجیٹل خریداری پر اشیاء کی قیمت پر 2فیصد ٹیکس عائد ہوگا، قومی اسمبلی میں فنانس بل 2025-26میںترمیم کی منظوری دے دی ،فنانس بل میں نیشنل لاجسٹک کارپوریشن ( این ایل سی ) کی آمدن پر 3فیصد ٹیکس عائد کیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید