• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان، تاریخ میں پہلی بار اپنی سرزمین پر میزائل تجربہ

ٹوکیو (عرفان صدیقی ) جاپان نے تاریخ میں پہلی بار اپنی سرزمین پر ایک جدید میزائل تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جو ملک کی دفاعی تیاریوں میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ یہ تجربہ 24 جون 2025 کو جزیرہ ہوکائڈو کے علاقے “شیزونائی فائرنگ رینج” میں کیا گیا۔جاپانی وزارت دفاع کے مطابق، یہ تجربہ مقامی طور پر تیار کردہ “ٹائپ 88” قسم کے سرفیس ٹو شپ میزائل کا تھا، جو زمین سے سمندری ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید