• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کاعمران کے جیل ٹرائل یا عدالت پیشی کیلئے وزارت قانون کو پھر خط

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کیخلاف آزادی مارچ پر درج مقدمات کے جیل ٹرائل یا بانی پی ٹی آئی کی عدالت حاضری کیلئے حکومت کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکلاء سردار محمد مصروف خان اور زاہد بشیر ڈار ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی حاضری یا جیل ٹرائل کیلئے لکھے گئے خط کا جواب تاحال نہ آ سکا۔
اہم خبریں سے مزید