• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس آج ایف بی آرکے7 افسروں کی ترقی

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) معتبر ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج برو زجمعہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں منعقد ہوگا جس کی صدارت نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 21 کے سات افسروں کو گریڈ22میں ترقی کی منطوری دی جا ئے گی۔دیگر سروس گروپوں کے افسروں کو گریڈ بائیس میں پہلے ہی ترقی دی جاچکی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید