• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیزوس کی شادی کی تقریبات وینس میں شروع، مظاہرین کا احتجاج

وینس (اے ایف پی) ایمیزون کے ارب پتی بانی جیف بیروز اور ان کی منگیتر لورین سانچیز کی تین روزہ شادی کی تقریبات جمعرات کو اٹلی کے شہر وینس میں شروع ہو گئیں، جہاں ایک جانب وی آئی پیز اسپیڈ بوٹس میں پہنچتے رہے تو دوسری جانب سینٹ مارکس اسکوائر میں مظاہرین نے احتجاج کیا۔کہا جا رہا ہے کہ دلہن اس تین روزہ تقریب کے دوران 27 مختلف ملبوسات پہنیں گی۔
اہم خبریں سے مزید