• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FPSC؛ سیکشن آفیسرز پروموشنل امتحان؛ حتمی نتائج کا اعلان

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سیکشن آفیسرز پروموشنل امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانی نتائج کے مطابق 39 اسامیوں پر تعیناتی کیلئے منعقدہ امتحان میں 33 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار پائے ہیں۔ میرٹ کی ترتیب کے لحاظ سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی تفصیلات کے مطابق احمد نبیل جاوید، ساجد علی، قیصر خان، صفدر حسین، سرفراز احمد، محمد مبشر، محمد عمران عزیز، توقیر احمد، محمد ریاض احمد، وجیہہ عارف، زبیر احمد، قاسم محمود، سمیرا جبین، محمد سلیم، آصف دلشاد احمد ہاشمی، نذیر سعید، افشان اقبال، ایاز امجد چٹھہ، اسرار مشال خان، طارق جاوید، محمود خان، شاہ خالد، شازیہ جبین، راشد علی سودھر، آصف علی، بلال الرحمان، زبیر احمد کلیم، شاہد نواز، ندا نصیر، وجاہت علی شاہ، جان محمد، شوکت عثمان اور محمد سجاد بالترتیب کامیاب قرار پائے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید