• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند نظر آگیا، آج یکم محرم الحرام یوم عاشور 6 جولائی کو ہوگا

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام1447ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔پاکستان میں یکم محرم آج بروز جمعہ27جون اوریوم عاشور اتوار6جولائی کو ہوگا۔یہ فیصلہ چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہو نے وا لے اجلاس میں کیا گیا۔وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید