• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی پی- فور آئندہ ایک سال میں مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر بورڈ ایس تھری (S-III) منصوبے کے تحت ٹی پی-ون (TP-I) کو اگست کے آخر تک فعال کرنے کو یقینی بنائے جبکہ ٹی پی-فور (TP-IV) پر کام کو تیز کرکے آئندہ ایک سال میں مکمل کیا جائے۔ یہ ہدایات وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعرات کو وزیراعلی ہاس میں ہونے والے اجلاس کے دوران جاری کی۔
اہم خبریں سے مزید