کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بیرونی کمرشل ادائیگیوں کے باعث گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2ارب 65کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی نمایاں کمی ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کےدوران مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 2ارب 65 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی سے 9 ارب 6 کروڑ 45 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں۔