• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ نے دین محمدیؐ کی حفاظت اور بقاء کیلئے عظیم قربانی پیش کی، علامہ شبیر حسن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی نے قرآن سینٹر ڈیفنس سوسائٹی میں دین محمدی کے عنوان سے عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواسہ رسولﷺ سید الشہداء امام حسینؑ نے دین محمدی کی حفاظت اور بقاء کے لیے عظیم قربانی پیش کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید