کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نےنشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاد باطنی نفس کے ساتھ اور بیرونی دشمن سے جہاد سے بھی برتر اور دشوار تر ہے، کربلا میں عاشور کے دن وہ لوگ جو نفس سے جہاد کرنے والے تھے وہاں موجود تھے ۔