• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا کے میدان میں سرفروشان سیسہ پلائی دیوار بنے، علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر ) عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کا پیغام آفاقی ہے،کربلا کے میدان میں سرفروشان اسلام دشمن کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بنے اور امام حسینؑ کے 72رفقا نے یزیدی لشکر سے جتگ کرکے یہ بات ثابت کردی کہ اللہ پر ایمان اور یقین مسلمانوں کے لئے کافی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید