• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے بعد شہری حکومت کی قلعی کھل گئی، ایم ڈبلیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے صدر علامہ صادق جعفری نے آغاز محرم الحرام کے حوالے موجودہ صورتحال پر اپنےبیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں ایام عزاء کا آغاز ہوچکا ہے ،شہر بھر میں مجالس و جلوس عزاء کی گزر گاہوں پر صفائی ستھرائی کے کوئی کام نہیں ہوئے ،سیاسی بھرتی کئے ہوئے نا اہل میئر عوام پر گزشتہ 2 سا ل سے مسلط،بارش کے بعد شہری حکومت کی قلعی کھل گئی،شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں ،میئر کی نا اہلی کی وجہ سے عوام پر باران رحمت زحمت بن گئی ہے،سندھ حکومت محرم الحرام میں بلدیاتی مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید