• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عمرؓ روزانہ کی بنیاد پر اپنا محاسبہ کیا کرتے تھے، علامہ الیاس عطار قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نےکہا ہے کہ سیدنا حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ روزانہ کی بنیاد پر اپنا محاسبہ کیا کرتے تھے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یکم محرم الحرام سے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شروع ہونے والےمدنی مذاکرے میں گفتگو کرتےہوئے کیا، امیر اہل سنت نے کہا کہ بزرگان دین کی سیرت سے کئی ایسے واقعات ملتے ہیں کہ اگر ان سے بچپن میں بھی کوئی غطاسرزد ہوگئی ہو تو اسے بھی یاد رکھتے اور اس پر رنجیدہ و افسردہ رہتے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید