• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی صوبائی حلقہ 218یو سی 39کے صدراشفاق قریشی کی جانب سے محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب کیک کاٹا گیا اور بھٹو خاندان کے شہدا،ملکی ترقی و خوشحالی اور بلاول بھٹو کے وزیر اعظم بننے کے لیے دعائیں کی گئیں،سالگرہ کا کیک صدر صوبائی حلقہ 218ملک افتخار علی جنر ل سیکرٹری رمضان کمبوہ، حاجی طاہر، ایس جارج،عبدالجبار شیخ، عبدالوقار شیخ،شہزاد قریشی، عبدالحمید،صغیر قریشی،عبدالسمیع قریشی، دین محمد،شاہد لغاری،عرفان ریاض،مبشر قریشی، مدثر قریشی اور دیگر کارکنوں کے ہمراہ کاٹا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک افتخار علی،رمضان کمبوہ،اشفاق قریشی، ایس جارج نے کہا کہ بھٹو خاندان نے پاکستان کی تعمیر وترقی استحکام کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
ملتان سے مزید