• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق آج ملتان پہنچیں گے‘ ماہانہ تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستانسراج الحق آج (اتوار کو) ملتان پہنچیں گے ، اعجاز الحق سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے مطابق سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان بعد نماز مغرب مدرسہ جامع العلوم میں جماعت اسلامی ضلع ملتان کے ماہانہ تربیتی اجتماع سے خصوصی خطاب کریں گے۔
ملتان سے مزید