ملتان(سٹاف رپورٹر) ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی قیادت کی ہدایت پر ملتان میں یومِ فتح کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت حافظ محمد اسلم نے کی، مقررین نے کہا کہ ایران نے امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کیا، جس سے امت مسلمہ میں جذبۂ جہاد بیدار ہوا۔