• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے نئی سربراہ مقرر کردی

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے نئی سربراہ مقرر کردی ، مس بلورماامگابازر یکم جولائی سے پاکستان میں جو ناجے بن حسین کی جگہ اپنی نئی ذمہ داریاں سرانجام دیں گی ۔ ورلڈ بینک نے پیر کو اپنے اعلامیہ میں کہا کہ مس بلورماامگابازر یکم جولائی سے پاکستان میں عالمی بنک کی نئی کنٹری ڈائر یکٹر ہونگی جو ناجے بن حسین کی جگہ اپنے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی ،مس امگابازر نے کہاہےکہ پاکستان میں کنٹری ڈائر یکٹرکی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر بہت خوش ہوں، عالمی بنک اور پاکستان کے مابین طویل مدتی شراکت داری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید