• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانوادہ رسولؐ نے وقت کے یزیدوں کیخلاف علم جہاد بلند کیا، علامہ حسن ظفر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مسجد و امام بارگاہ سامرہ میں عشرہ محرم کی چھٹی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ مشکل وقت میں علی اورا ولا دعلی نے کفار کا مقابلہ کیا ، لیکن افسوس کہ آج علیؑ اور ولا د علی ؑ کی تعلیمات سے منحرف ہیں ،انہوں نے کہ کہ خانوادہ رسولﷺ نے وقت کے یزیدوں کے خلاف علم جہاد بلند کیا ، ملت اسلامیہ کو ان خدمات کو فراموش کرنے کے بجائے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید