• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیرپورٹ روڈ پر ٹرک کو آگ لگ گئی

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر ) ائیرپورٹ روڈ پر آگ لگنے سے ٹرک جل کر راکھ ہو گیا پولیس کے مطابق بدھ کی شب ائیرپورٹ روڈ تور ناصر ریلوے پھاٹک کے قریب ایک ٹرک میں اچانک آگ لگنے سے ڈیزل ٹینک نے پورے ٹرک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ٹرک مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گیا اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا کر بجھا دیا ٹرک راکھ ہونے سے مالک کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا تاہم اس سلسلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
کوئٹہ سے مزید